• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 604649

    عنوان:

    اگر شوہر كا انتقال 8 دسمبر كو ہوا تو عورت عدت كب ختم ہوگی؟

    سوال:

    میرے والد کا انتقال 08 دسمبر 2020 کو ہوا تھا میری والدہ کی عدت کب مکمل ہوگی؟

    جواب نمبر: 604649

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 976-668/D=10/1442

     مکمل ایک سو تیس (130) دن کے ذریعہ عدت پوری کی جائے گی۔ 8 دسمبر کو انتقال ہونے کی صورت میں 17 اپریل 2021 کو والدہ کی عدت پوری ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند