• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 603308

    عنوان: حائضہ کا مسجد میں پڑھنے کے لئے جانا 

    سوال:

    کیا بالغ لڑکی کا ماہواری کے ایام میں آنا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 603308

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:614-164T/sn=7/1442

     ماہواری کے ایام میں مسجدِشرعی کی حدود میں داخل ہونا شرعا جائز نہیں ہے۔

    (و) یمنع حل (دخول مسجد(الدر المختار)(قولہ ویمنع حل) قدر لفظة حل ہنا وفیما بعدہ؛ لأن ما قبلہ المنع فیہ من الحل والصحة فلذا أطلق المنع فیہ (قولہ دخول مسجد) أی ولو المسجد مدرسة أو دارا لا یمنع أہلہما الناس من الصلاة فیہ، وکانا لوأغلقا یکون لہ جماعة منہم وإلا فلا تثبت لہ أحکام المسجد کما قدمناہ فی بحث الغسل عن الخانیة والقنیة. وخرج مصلی العید والجنازة وإن کان لہما حکم المسجد.(الدر المختار وحاشیة ابن عابدین (رد المحتار) 1/ 486،مطبوعة: مکتبة زکریا، دیوبند، الہند)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند