معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 603072
لے پالک کو محرم بنانے كا كیا طریقہ ہے؟
کوئی ایسا طریقہ ہے کہ ماں باپ کے لیے لے پالک اولاد محرم بن جائے؟
جواب نمبر: 60307215-Feb-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 499-421/M=06/1442
مدت رضاعت (دو سال کی عمر تک) کے دوران عورت اگر اپنی چھاتی سے لے پالک کو دودھ پلادے تو محرمیت ثابت ہوجاتی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا عورت کے ایام حیض میں چھوٹی ہوئی فرض نماز کی قضا کرنی ہوگی؟
5990 مناظرمیرا
سوال یہ ہے کہ بہو کواپنے سسر کے سامنے پردہ کرنا چاہیے کہ نہیں اور بھابھی کو
دیور کے سامنے پردہ کرنا چاہیے کہ نہیں؟ یہ سوالات ذرا تفصیل سے سمجھائیں اور محرم
اور غیر محرم کا فرق بھی سمجھائیں؟
کیا عورتوں کو کندھے سے نیچے کے بال کاٹنے کی اجازت ہے؟ اور کیا عورتوں کو پیشانی کے بالوں کی جھالر بنانے کی اجازت ہے؟ کیا عورتوں کو اپنے بالوں کو لیئر( بال کاٹنے اور رکلر کرنے کی ایک جدید اسٹائل) کرنے کی اجازت ہے؟
4664 مناظرخواب میں زنا ہونا اور اس کا ظاہری اثر محسوس ہونا
6420 مناظرشوہر کے انتقال کے بعد بیوی کا نفقہ كس پر ہے؟
5603 مناظر