معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 600934
خواتین گھر میں یو ٹیوب پر علمائے کرام کے بیانات سن سکتی ہیں جیسے یو ٹیوب کو کھول کر سرچ کرنا تو اس میں غیر محرم کی تصاویر ہوتی ہیں؟
جواب نمبر: 60093416-Nov-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 293-227/B=03/1442
اگر یوٹیوب کو کھول کر سننے میں تصویر بھی دکھائی دیتی ہیں تو یہ جائز نہ ہوگا۔ ایسے آلے ایجاد ہو چکے ہیں کہ بغیر تصویروں کے آپ علماء کی تقاریر سن سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا خواتین کا قبرستان جانا یا مزاروں پہ جانا جائزہے؟ احادیث کی روشنی میں جواب دیں۔