• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 600726

    عنوان: بیٹے كے نكاح میں شریك ہونے كے لیے عدت سے نكلنا

    سوال:

    عدت وفات میں، اپنے بیٹے کے نکاح کے لئے ماں کا گھر سے باہر نکلنا، یا کسی اور شہر جانا کیسا ہے ۔ مہربانی فرما کر جلد رہبری فرمایں۔ جزاکم اللہ خیرا۔

    جواب نمبر: 600726

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 234-132/B=03/1442

     عدت وفات میں ماں کو عدت میں بیٹھنا واجب ہے، بیٹے کے نکاح میں شرکت کے لئے گھر سے باہر نہیں نکل سکتی ہے۔ اس کے لئے نکلنا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند