معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 600247
من ہو غیر محارم المرأة التی تتوجب علیہا ان تتحجب منہم ؟ ارید القاعدة حتی افہم ؟
جواب نمبر: 60024728-Oct-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:79-64/sd=3/1442
القاعدة: المحرم علی المرأة من لا یجوز لہ الزواج بہا علی وجہ التابید وغیر المحرم من یجوز لہ الزواج بہا سواء کان من أقاربہا کابن عمہا و ابن عمتہا وابن خالہا وخالتہا، قال الحصکفی: (ومن محرمہ) ہی من لا یحل لہ نکاحہا أبدا بنسب أو سبب۔ ( الدر المختار مع رد المحتار: ۳۶۷/۶، کتاب الحظر والاباحة، دار الفکر بیروت )۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر عورت گھر میں تنہا ہو تو كیا برہنہ سر رہنا درست ہے؟
5169 مناظرپوچھنا
یہ ہے کہ آج کل کراچی کے بہت سے علاقوں میں رمضان میں خواتین کی تراویح ہو رہی ہے،
مختلف مختلف انداز میں جیسے کہ (۱)کسی
حافظ کو امام بنادیا او رخواتین نے اپنی جماعت کرکے تراویح ادا کی۔ (۲)کسی نابالغ کم عمر بچے
کو امام بنا دیا اس کے پیچھے خواتین تراویح ادا کر رہی ہیں۔ (۳)کچھ مسجد میں بھی خواتین
کے لیے تراویح کا انتظام ہورہا ہے۔ نیچے اصل ہال میں امام صاحب تراویح ادا کررہے ہیں
او رپیچھے مرد حضرات کھڑے ہیں جب کہ خواتین کے لیے مسجد کے اوپر والے حصہ میں
انتظام ہے۔ (۴)کچھ
جگہیں گھر کے اندر اس طرح تراویح ادا کی جارہی ہے کہ اما م صاحب جو کہ بالغ ہیں
تراویح پڑھا رہے ہیں، پیچھے مرد پڑھ رہے ہیں او رگھر کے دوسرے کمرے میں یا پردہ
لگا کر مردوں کے پیچھے خواتین تراویح ادا کررہی ہیں۔ ایا یہ سب باتیں صحیح ہیں یااس
میں کچھ گنجائش ہے یا ان میں سے کوئی بھی طریقہ صحیح ہے؟ خواتین کو نماز تراویح کس
طرح ادا کرنا صحیح ہے اور کس طرح صحیح نہیں اور اس میں کیا کچھ گنجائش ہے؟
ایک
لڑکے نے نکاح کیا باوجود اس کے کہ اس کو معلوم تھا کہ وہ نامرد ہے۔اس کی آواز اور
رویہ بھی اس بات کا اشارہ کرتے ہیں کہ وہ معمول کے مطابق نہیں تھا۔اس نے دلہن کو
تقریباً تین مہینہ تک رکھا۔نیز اس نے اپنی بیوی کو مجبور کیا کہ وہ کسی سے نہ کہے،
بیوی کو قسم بھی دی گئی تھی۔شادی کی رات کو وہ ناکام رہا۔ نکاح کے دو مہینہ کے بعد
اس نے اپنی بیوی کو ٹارچر کیا، اس کو مارا، ہر ظلم شوہر نے کیا۔بیوی اپنے والد کے
گھر آگئی۔ وہ اپنی بیوی کو بہت ساری چیزوں کے لیے لعن طعن کرتاہے۔ وہ پنچایت کے ہر
ایک فیصلہ کا انکار کرتا ہے۔ تین سال کے بعد اس نے اپنی بیوی کو رجسٹرڈ پوسٹ کے ذریعہ
سے طلاق دے دیا۔اس کے ذریعہ سے طلاق کی تصدیق کردی گئی۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا
لڑکی معصوم ہے؟ کیا ہم اس سے شادی کے تمام اخراجات کا مطالبہ کرسکتے ہیں؟ کیا ہم
جہیز کی قیمت کا مطالبہ کرسکتے ہیں کیوں کہ اس کا تمام جہیز اس کی سسرال والوں نے
استعمال کیا ۔ شریعت اس پر کوئی جرمانہ عائد کرسکتی ہے؟ کیا سابق شوہر کی طرف سے
مطلقہ عورت کو کوئی معاوضہ دیا جائے گا؟
میری بہن متحدہ عرب امارات میں ڈرائیونگ سکھاتی ہے، اس کے شوہر کہتے ہیں تمھیں اپنی تنخواہ اپنے استعمال میں لانا صحیح نہیں ہے، تمہارا شوہر ہونے کے ناطے تمہاری تمام آمدنی پر میرا حق ہے (کیا عورت اگر کام کرتی ہے تو اس کا اپنی آمدنی میں کتنا حق ہے یہی سوال ہے)۔
1756 مناظر