• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 59943

    عنوان: کیاچوڑی دار پاجامے میں نماذ ہو جاتی ہے ؟

    سوال: کیاچوڑی دار پاجامے میں نماذ ہو جاتی ہے ؟

    جواب نمبر: 59943

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 621-586/Sn=9/1436-U جی ہاں! ہوجاتی ہے، لیکن اگر بہت چست ہے کہ اس سے اعضاء مخفیہ (مثلاً سرین) کی ساخت ظاہر ہوتی ہے تو نماز مکروہ ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند