معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 59512
جواب نمبر: 59512
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 779-756/H=8/1436-U شوہر کے ماموں اور چچا محارم میں سے نہیں ہیں، ان سے پردہ واجب ہے، ان کے سامنے بے پردہ جانا جائز نہیں ہے۔ (۲) اجنبی ہونا ہی وجہ ہے، جس طرح دیگر اجانب سے پردہ واجب ہے اسی طرح ان سے بھی ہے اور یہ وجہ آپ کے معلوم بھی ہے، شوہر کو بھی بتلادیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند