• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 57969

    عنوان: کیا خواتین اپنے بھوٴوں کے بال زینت کے لیے اکھاڑ سکتی ہیں ؟ اور کیا ان کے لیے سر کے بالوں کو بھی کاٹنا بھی جائز ہے یا نہیں؟

    سوال: کیا خواتین اپنے بھوٴوں کے بال زینت کے لیے اکھاڑ سکتی ہیں ؟ اور کیا ان کے لیے سر کے بالوں کو بھی کاٹنا بھی جائز ہے یا نہیں؟ براہ کرم، اسلام کے احکامات کے مطابق رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 57969

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 531-533/L=5/1436-U عورتوں کے لیے یہ دونوں امور ناجائز ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند