معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 57039
جواب نمبر: 5703901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 109-75/Sn=2/1436-U پڑھ سکتی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بھائی کی میت کی وجہ سے دورانِ عدت گھر سے نکلنا؟
4251 مناظربیوی كے علاج كا خرچ نفقہ میں داخل ہے یا نہیں؟
6911 مناظرتین روز میں حیض بند ہونے پر ہمبستری کب جائز ے ؟
3040 مناظربیوی کا بغیر ا جا زت گھر سے نکلنا کیسا ہے؟
3207 مناظرعورتوں پر حجاب فرض ہے یا واجب؟ کیا انھیں چہرہ چھپانا ضروری ہے؟
جناب
میں بہت پریشان ہوں۔ میری بیوی حمل کے دوران مجھ کو چھوڑ کر چلی گئی۔ اب ماشاء
اللہ میرا بیٹا ہوا ہے، مگر مجھ کو میری بیوی کے گھر والوں نے ابھی تک مجھ کو دیکھنے
نہیں دیا۔ مفتی صاحب میں اپنا بچہ اپنی تحویل میں رکھنا چاہتاہوں، اسلام اس بارے میں
کیا کہتاہے؟ اگر کوئی وظیفہ یا دعا ہو جس سے میری بیوی گھر واپس آجائے تو مجھ کو
بتادیں میں آپ کا بہت شکر گزار ہوں گا۔ مفتی صاحب میں اپنے بچے کے لیے رات دن روتا
رہتاہوں۔