معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 56957
جواب نمبر: 56957
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 184-183/L=3/1436-U (۱) بیوی کے لیے اپنے شوہرکے سامنے ایسا چست لباس پہننے کی اجازت ہے جس سے اعضاء کی ساخت ظاہر ہو؛ البتہ آج کل جینس پینٹ پہننا فیشن پرست عورتوں کا شعار بن چکا ہے؛ اس لیے اس کے پہننے سے احتراز کرنا چاہیے۔ (۲) بوقت ضرورت بیوی کے کولہے پر شوہر مار سکتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند