• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 55974

    عنوان: کیا عورت کو نماز میں دل لگانے کی غرض سے نیم بلند آوز میں نماز پڑھنے کی اجازت ہے؟

    سوال: کیا عورت کو نماز میں دل لگانے کی غرض سے نیم بلند آوز میں نماز پڑھنے کی اجازت ہے؟

    جواب نمبر: 55974

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1492-1436/M=1/1436-U87 نہیں؛ عورتیں سب نمازوں میں قرأت آہستہ کریں۔ قال ابن الہمام: صُرِّحَ بالنوازل بأن نغمة المرأة عورة علی قولہ وعلی ہذا لو قیل: إذا جہرت بالقرآن في الصلاة فسدت، کان مُتَّجِہًا الخ (کبیری: ۲۱۷ بحوالہ فتاوی دارالعلوم دیوبند: ۲/۲۶۶)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند