• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 53774

    عنوان: ولادت کے کتنے دنوں کے بعد مباشرت ممکن ہے؟

    سوال: ولادت کے کتنے دنوں کے بعد مباشرت ممکن ہے؟

    جواب نمبر: 53774

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1462-1196/B=9/1435-U جب نفاس کا زمانہ ختم ہوجائے اور عورت کے اندر طاقت، قوت اور توانائی پیدا ہوجائے اور ولادت کی کمزوری بالکلیہ دور ہوجائے تو اس وقت مباشرت کرنی چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند