معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 51814
جواب نمبر: 5181401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 696-571/B=5/1435-U (۱) یہ انگلی ڈالنا لغو اور بیکار عمل ہے، اس سے جنسی سکون حاصل نہیں ہوگا، اس میں ناخن سے اندام نہانی میں زخم ہونے کا بھی خطرہ ہے۔ (۲) عزل کرنا بلا ضرورت شرعی مکروہ ہے، اس سے احتیاط کرنی چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا سگی خالاؤں کے علاو ہ ساری خالاؤں سے پردہ ہے؟
2285 مناظراس زمانے میں عورتوں کا تراویح کے لیے مسجد میں جانا کیساہے؟
3091 مناظراس
وقت میرا مقام انگلینڈ میں ہے اور یہاں پر ٹیچری کی نوکری پر آیا ہوں۔ میری عمر پینتیس
سال کی ہے اور میری بیوی کی عمر اٹھائیس سال کی ہے۔ اگر میں مسلسل ایک سال تک یہاں
رہوں تو میری بیوی کسی فتنہ میں پڑ سکتی ہے۔ کیا مجھے انڈیا چھ مہینے میں یا چار
مہینے بعد جانا ضروری ہے؟ فی الحال میری بیوی اپنے والدین کے گھر رہتی ہے۔
مسلمان عورت کے لیے غیر محرم مرد کے سامنے بے حجابانہ رہنا اور بے تکلفانہ بات کرنا؟
رخصتی سے پہلے شوہر کا انتقال ہوگیا، عدت واجب ہوگی یا نہیں؟
4058 مناظراگر كسی كی بیوی كہے كہ یہ بچے آپ كے نہیں، تو كیا حكم ہے؟
5016 مناظر