• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 50797

    عنوان: حیض کی حالت میں عورت کو نماز کی طرح رمضان کے روزے بھی معاف ہے یا نہیں؟ اگر معاف ہے تو کیا اس کی قضا ادا کرنا ہے؟

    سوال: حیض کی حالت میں عورت کو نماز کی طرح رمضان کے روزے بھی معاف ہے یا نہیں؟ اگر معاف ہے تو کیا اس کی قضا ادا کرنا ہے؟

    جواب نمبر: 50797

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 420-367/H=3/1435-U روزہ معاف نہیں ہے، البتہ روزہ رکھنا ممنوع ہے، حیض کی وجہ سے جو روزے چھوٹ جائیں بعد رمضان المبارک چھوٹے ہوئے روزوں کی قضا واجب ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند