• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 50006

    عنوان: کیا فرماتے ہیں علماء اس بارے میں کہ میری اہلیہ کے حمل کا ساتواں مہینہ چل رہا ہے میرے گھر والوں نے اسے گھر سے باہر نکلنے کو اب منع کردیا ہے لیکن وہ اپنی بہنوں کے گھر جو کہ لکھنوٴمیں ہی رہتی ہے اور اپنے مائکہ جو کہ رائے بریلی میں ہے جانے کی ضد کررہی ہے۔ کیا اس حالت میں بھیجا جاسکتا ہے؟ اس میں شریعت کا کیا حکم ہے؟

    سوال: کیا فرماتے ہیں علماء اس بارے میں کہ میری اہلیہ کے حمل کا ساتواں مہینہ چل رہا ہے میرے گھر والوں نے اسے گھر سے باہر نکلنے کو اب منع کردیا ہے لیکن وہ اپنی بہنوں کے گھر جو کہ لکھنوٴمیں ہی رہتی ہے اور اپنے مائکہ جو کہ رائے بریلی میں ہے جانے کی ضد کررہی ہے۔ کیا اس حالت میں بھیجا جاسکتا ہے؟ اس میں شریعت کا کیا حکم ہے؟

    جواب نمبر: 50006

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 262-213/B=2/1435-U شرعی اعتبار سے اس حالت میں آپ کی اہلیہ کے لیے اپنی بہنوں کے گھر اور اپنے مائکہ جانے میں کوئی حرج نہیں ہے، البتہ طبی اعتبار سے مناسب نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند