معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 48916
جواب نمبر: 48916
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1389-1075/D=12/1434-U جی ہاں گناہ ہوتا ہے، جو بھی نامحرم عورتیں ہیں اگرچہ وہ قریبی رشتہ دار مثلاً بھابھی، سالی، ماموں زاد ، پھوپھی زاد ، خالہ زاد بہنیں ہی کیوں نہ ہوں ان سے بھی شرعی پردہ واجب ہے، شرعی حدود یا اس کی گنجائش سے تجاوز کرنا گناہ ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند