• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 48540

    عنوان: کیا اسلام میں عورتوں کو براسلیٹ (چوڑی، کڑا، کنگن)وغیرہ پہننے کی اجازت ہے؟

    سوال: کیا اسلام میں عورتوں کو براسلیٹ (چوڑی، کڑا، کنگن)وغیرہ پہننے کی اجازت ہے؟

    جواب نمبر: 48540

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1372-1372/M=12/1434-U عورتوں میں سنورنے اور زینت اختیار کرنے کا جذبہ فطری ہوتا ہے، مذہب اسلام نے بھی اس کا خیال رکھا ہے اور حدودِ شرع میں رہتے ہوئے اسبابِ حسن کو اختیار کرنے کی اجازت دی ہے، اس لیے عورتیں چوڑی، کنگن وغیرہ پہن سکتی ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند