• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 48095

    عنوان: کیا عورت اپنے شوہرکی اجازت کے ساتھ سر کے بال کاٹ سکتی ہے؟

    سوال: کیا عورت اپنے شوہرکی اجازت کے ساتھ سر کے بال کاٹ سکتی ہے؟

    جواب نمبر: 48095

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1276-1276/M=11/1434-U عورت کو اپنے سر کے بال کاٹنا جائز نہیں چاہے شوہر کی اجازت سے ہو، اس بارے میں شوہر کی اطاعت درست نہیں: قطعتْ شر رأسہا أثمتْ ولعنتْ، زاد في البزازیة: وإن بإذن الزوج، لا طاعة لمخلوق في معصیة الخالق (درمختار)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند