• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 47839

    عنوان: شوہر كا انتقال 8 جون كو ہوا تو عدت كب ختم ہوگی؟

    سوال: میرے والد محترم کا انتقال ۸/ جون 2013 کو ہوا تھا، میں یہ جاننا چأہتا ہوں کہ میری والدہ کی عدت کب ختم ہوگی؟

    جواب نمبر: 47839

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1238-1237/M=11/1434-U ۶۱/ اکتوبر 2013ئ کو آپ کی والدہ کی عدت پوری ہوجائے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند