• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 46370

    عنوان: ایک عورت اپنے چہرے کے بالوں پر بلیچ اس لیے کرسکتی ہے کہ گھر یا باہر کی عورتوں کے سامنے عیب دار معلوم نہ ہوں؟

    سوال: ایک عورت اپنے چہرے کے بالوں پر بلیچ اس لیے کرسکتی ہے کہ گھر یا باہر کی عورتوں کے سامنے عیب دار معلوم نہ ہوں؟

    جواب نمبر: 46370

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1020-1020/M=8/1434 عورت اپنے چہرے کے بالوں پر بلیچ کرسکتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند