معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 46084
جواب نمبر: 46084
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 937-937/M=8/1434 سسر محارم میں داخل ہے، ان سے پردہ نہیں بشرطیکہ فتنہ سے امن ہو، لہٰذا عورت سسر سے پردہ نہ کرے تو گنہ گار نہ ہوگی، ہاں اگر اندیشہ ہو تو پردہ لازم ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند