• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 43768

    عنوان: بیوی اپنے خاوند کو بھائی یا بھیا جی کہتی ہے تو اس بارے میں کیا حکم ہے؟

    سوال: بیوی اپنے خاوند کو بھائی یا بھیا جی کہتی ہے تو اس بارے میں کیا حکم ہے؟

    جواب نمبر: 43768

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 310-226/D=3/1434 نکاح پر تو اس سے کوئی اثر نہیں پڑے گا لیکن کہنا اچھا نہیں (بے ادبی ہے) اور اس کی عادت ڈال لینا برا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند