• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 41246

    عنوان: کیا عورت کے لے سگے خالو ، پھوپھا ، چچا اور مامو سیشرعی پردہ چہرے کیساتھ کرنا ضروری ہے؟

    سوال: کیا عورت کے لے سگے خالو ، پھوپھا ، چچا اور مامو سیشرعی پردہ چہرے کیساتھ کرنا ضروری ہے؟

    جواب نمبر: 41246

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1409-1413/M10/1433 سگے چچا اور ماموں کے علاوہ مذکورہ رشتے دار عورت کے لیے نامحرم ہیں، ان سے چہرے کا پردہ لازم ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند