معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 41045
جواب نمبر: 41045
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1346-1352/M=9/1433 ماہواری روکنے سے نقصان ہوسکتا ہے، اگرچہ روزہ ہوجائے گا، لیکن جب کوئی شدید ضرورت بھی نہیں تو اس فطری خون کو نہ روکا جائے، اور جتنے روزے چھوٹ جائیں، رمضان کے بعد ان کی قضا کرلی جائے، روکنا اگر جسم وصحت کے لیے نقصان دہ ہو تو ایسا کرنا گناہ ہے، سوا ل کا آخری حصہ وضاحت فرماکر دوبارہ استفتاء کرلیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند