معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 40969
جواب نمبر: 4096901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1330-1330/M=9/1433 زبان سے نہ پڑھے، صرف دل دل میں پڑھے تو مضائقہ نہیں، درود شریف زبان سے بھی پڑھ سکتی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،دارالعلوم دیوبند
کیا اسلام میں عورتوں کو قبرستان جانا جائز ہے؟ (۲)کیا مردوں اورعورتوں کی نماز میں کوئی فر ق ہے؟ برائے کرم ان جوابوں کاحوالہ بھی عنایت فرماویں۔