• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 39810

    عنوان: میرے سسر میری والدہ کے لئے محرم ہیں؟

    سوال: کیا میرے سسر میری والدہ کے لئے محرم ہیں؟ کیا میری والدہ ان کے ساتھ سفر کر سکتی ہیں؟

    جواب نمبر: 39810

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1025-628/L=7/1433 آپ کے خسر آپ کی والدہ کے لیے غیر محرم ہیں، آپ کی والدہ کا ان کے ساتھ سفر کرنا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند