معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 38015
جواب نمبر: 38015
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 673-673/M=4/1433 بڑی لڑکیوں اور عورتوں کے لیے سر کے بال کاٹنا ممنوع ہے، بالخصوص فیشن کے طور پر بال کٹوانا موجب لعنت ہے، ہاں اگر کوئی عذر ہو یا بال کی لمبائی معتاد حد سے متجاوز ہونے کی وجہ سے بدنما معلوم ہو تو بال کے نوک کاٹنے میں مضائقہ نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند