• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 37017

    عنوان: میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ عورتوں کو چپکنے والی لپسٹک لگانا کیسا ہے؟

    سوال: میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ عورتوں کو چپکنے والی لپسٹک لگانا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 37017

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 377=377-3/1433 لپسٹک میں اگر حرام اجزاء کی آمیزش نہ ہو تو عورتیں اپنے شوہروں کے لیے لگاسکتی ہے، چپکنے سے مراد اگر پَرت اور تَہہ جمنے والی ہو تو وضو اور غسل سے پہلے اس کو صاف کرلینا ضروری ہے۔ ویجوز الحف والتحمیر والنقش والتطریف إذا کان بإذن الزوج لأنہ من الزینة (فتح الباري)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند