معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 37012
جواب نمبر: 37012
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 422-354/B=4/1433 جی ہاں وہ طلاق لے سکتی ہے اور اگر وہ طلاق نہ دے تو قاضی ان کے نکاح کو بعد تحقیق شرعی فسخ بھی کرسکتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند