• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 35844

    عنوان: میرا سوال پردہ کے بارے میں ہے، میری بیوی جب رشتے داروں کے یہاں اور تقریبات میں جاتی ہے تو اس وقت آدھے آستین کے کپڑے پہنتی ہے، اور ساڑھی پہنتی ہے، اور رشتے کے بھائیوں اور خالوووں کے سامنے ہنسی مذاق کرتی رہتی ہے، میں اسکو کیسے سدھاروں ؟ اور میں نے اس کو ایک مرتبہ اس بارے میں تنبیہ کیا تو اس نے خودکشی کا قدم اٹھایا تھا۔ میں کیسے صبر کروں؟

    سوال: میرا سوال پردہ کے بارے میں ہے، میری بیوی جب رشتے داروں کے یہاں اور تقریبات میں جاتی ہے تو اس وقت آدھے آستین کے کپڑے پہنتی ہے، اور ساڑھی پہنتی ہے، اور رشتے کے بھائیوں اور خالوووں کے سامنے ہنسی مذاق کرتی رہتی ہے، میں اسکو کیسے سدھاروں ؟ اور میں نے اس کو ایک مرتبہ اس بارے میں تنبیہ کیا تو اس نے خودکشی کا قدم اٹھایا تھا۔ میں کیسے صبر کروں؟

    جواب نمبر: 35844

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 133=101-1/1433 آپ نرمی اور حکمت سے ان کو سمجھاتے رہیں اور اللہ سے دعا کرتے رہیں، ان شاء اللہ آہستہ آہستہ سدھار آجائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند