• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 35029

    عنوان: بچوں کی بہتر پرورش کے لیے وقفہ سے گولی یا نجکشن لینا جائز ہے یا نہیں؟

    سوال: بچوں کی بہتر پرورش کے لیے وقفہ سے گولی یا نجکشن لینا جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 35029

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 2186=1265-11/1432 عارضی مناسب مانع حمل تدبیر (گولی یا انجکشن) لے لینے کی ایسی صورت میں گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند