• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 3345

    عنوان:

    کیا نماز کے دوران عورت اپنے پیر کو کھلا چھوڑ دے گی یا اسے چھپائے گی؟

    سوال:

    کیا نماز کے دوران عورت اپنے پیر کو کھلا چھوڑ دے گی یا اسے چھپائے گی؟

    جواب نمبر: 3345

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 295/ ب= 272/ ب

     

    عورت کے لئے قدمین ستر میں داخل نہیں ہیں۔ اس لے انھیں کھلا چھوڑسکتی ہے۔ شرعاً اس میں کوئی کراہت نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند