• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 25377

    عنوان: کیا عورت کا چچا سسر(سسرکا سگا بھائی) اور عورت کے ماموں(شوہر کے سگے ماموں) اسی طرح محرم ہوتے ہیں جس طرح شوہر ہوتے ہیں؟

    سوال: کیا عورت کا چچا سسر(سسرکا سگا بھائی) اور عورت کے ماموں(شوہر کے سگے ماموں) اسی طرح محرم ہوتے ہیں جس طرح شوہر ہوتے ہیں؟

    جواب نمبر: 25377

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1463=1463-10/1431

    عورت کے چچا سسر اورماموں سسر عورت کے لیے نامحرم ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند