• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 24827

    عنوان: کیا عورتیں پرفیوم یا عطر لگا سکتی ہیں؟

    سوال: کیا عورتیں پرفیوم یا عطر لگا سکتی ہیں؟

    جواب نمبر: 24827

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1426=416-9/1431

    عورتیں بھی عطر لگاسکتی ہیں، البتہ گھر سے باہر نکلتے وقت خوشبودار عطر کے استعمال سے احتراز کرنا چاہیے، حدیث شریف میں اس کی ممانعت آئی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند