معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 2190
میرا سوال یہ ہے کہ عورت اپنے شوہر کے لیے بال صاف کرنے والی کریم سے اپنے پیروں کے بال صاف کرنا چاہتی ہو تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟
میرا سوال یہ ہے کہ عورت اپنے شوہر کے لیے بال صاف کرنے والی کریم سے اپنے پیروں کے بال صاف کرنا چاہتی ہو تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟
جواب نمبر: 219001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 484/484=ل
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ایک
لڑکے نے نکاح کیا باوجود اس کے کہ اس کو معلوم تھا کہ وہ نامرد ہے۔اس کی آواز اور
رویہ بھی اس بات کا اشارہ کرتے ہیں کہ وہ معمول کے مطابق نہیں تھا۔اس نے دلہن کو
تقریباً تین مہینہ تک رکھا۔نیز اس نے اپنی بیوی کو مجبور کیا کہ وہ کسی سے نہ کہے،
بیوی کو قسم بھی دی گئی تھی۔شادی کی رات کو وہ ناکام رہا۔ نکاح کے دو مہینہ کے بعد
اس نے اپنی بیوی کو ٹارچر کیا، اس کو مارا، ہر ظلم شوہر نے کیا۔بیوی اپنے والد کے
گھر آگئی۔ وہ اپنی بیوی کو بہت ساری چیزوں کے لیے لعن طعن کرتاہے۔ وہ پنچایت کے ہر
ایک فیصلہ کا انکار کرتا ہے۔ تین سال کے بعد اس نے اپنی بیوی کو رجسٹرڈ پوسٹ کے ذریعہ
سے طلاق دے دیا۔اس کے ذریعہ سے طلاق کی تصدیق کردی گئی۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا
لڑکی معصوم ہے؟ کیا ہم اس سے شادی کے تمام اخراجات کا مطالبہ کرسکتے ہیں؟ کیا ہم
جہیز کی قیمت کا مطالبہ کرسکتے ہیں کیوں کہ اس کا تمام جہیز اس کی سسرال والوں نے
استعمال کیا ۔ شریعت اس پر کوئی جرمانہ عائد کرسکتی ہے؟ کیا سابق شوہر کی طرف سے
مطلقہ عورت کو کوئی معاوضہ دیا جائے گا؟
چاچی، ممانی اور بڑی امی سے پردے كا كیا حكم ہے؟
5860 مناظرکیا کوئی عورت کسی غیر محرم کے کپڑے پریس کرسکتی ہے؟ جیسے بہنوئی، نندوئی، دیور وغیرہ کے؟ یا کوئی اورکام جو کہ مکمل پردہ میں کیا جاسکتاہے؟
3559 مناظر