• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 18611

    عنوان:

    عورتوں کے لیے خضاب کا حکم

    سوال:

    اگر ایک عورت شرعی پردہ کرتی ہو تو کیا وہ اپنے شوہر کے لیے بناؤ سنگار کے زمرے میں بال رنگ سکتی ہے ؟اس صورت میں کہ اس عورت کے محرم رشتہ دار (سگا باپ، بھائی) بھی پاس نہ ہوں؟

    جواب نمبر: 18611

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 47=51-1/1431

     

    جی ہاں بناوٴ سنگار کے لیے اپنے بالوں کو رنگ بھی سکتی ہے، بس رنگ کالا اور ذی جرم یعنی دَلدار نہ ہو۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند