معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 178661
جواب نمبر: 17866101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 854-750/M=09/1441
سیاہ مہندی لگانے سے اگر بالکلیہ کالا رنگ نکھرتا ہے تو عورت کے لیے بھی اپنے سفید بالوں میں اس طرح کی سیاہ مہندی کا استعمال درست نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا
فرماتے ہیں علمائے کرام کہ زید نے اپنی بیٹی سلمہ کو عمرکو نکاح شرعی پر دیا ہے اب
عمر مر گیا او رسلمہ بھی مرگئی ۔ کیا اس کی اولاد کا نان و نفقہ زید پر ہے؟
کیا والدین کی موجودگی میں کزنز کے سامنے آسکتے ہیں؟
2511 مناظرحضرت
میرا سوال ایک معصوم بچی کے متعلق ہے جو کہ ابھی ایک سال کی ہے ماں فوت ہوچکی ہے
والد سعودی عرب میں مقیم ہیں دادا دادی کا انتقال ہوچکاہے یعنی اس بچی کی پرورش
کرنے والا کوئی نہیں ہے۔ اس کے والد بچی کو نانا نانی کے پاس رکھنا نہیں چاہتے ۔ان
کا کہنا ہے کہ اس سے بہتر ہوگا کہ میں اپنی بچی کو جان سے مار دوں۔ ان صاحب کی
پھوپھی زاد بھائی کی بیوی نے اس بچی کو پالا ہے جب وہ سات دن کی تھی جب سے۔ اور وہ
لوگ کویت میں رہتے ہیں اس بچی کو وہ اپنے ساتھ رکھنا چاہتے ہیں لیکن اس کے لیے ان
کو بچی کو اپنا نام دینا ہوگا۔ کیا کسی بھی حالت میں اس بچی کو باپ کا نام دیا
جاسکتاہے جب کہ اس کے لیے دوسرا کوئی راستہ نہیں ہے؟
مرد استاذ سے بھی تعلیم حاصل كرنا؟
3743 مناظرکچھ لوگ کہتے ہیں کہ عورت کے لیے چہرے کا پردہ کرنا ضروری نہیں ہے اور اس طرح کا کوئی حکم قرآن اور صحیح حدیث میں نہیں ہے ۔ براہ کرم، قرآن و حدیث کے حوالے سے ترجمہ کے ساتھ پردہ کے بارے میں بتائیں ۔ نوازش ہوگی۔
10216 مناظر