• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 175926

    عنوان: كیا عورت كا اپنی بہن كے خاوند سے پردہ ہے؟

    سوال: ایک عورت کا اپنے بہن کے خاوند سے پردہ ہے یا نہیں؟ وضاحت کے ساتھ رہنمائی کریں۔

    جواب نمبر: 175926

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 521-389/B=05/1441

    عورت کے لئے اپنی بہن کے خاوند سے پردہ ہوگا۔ بہن کا خاوند محرم نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند