معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 17557
کیا
عورت قبرستان میں داخل ہوسکتی ہے؟
کیا
عورت قبرستان میں داخل ہوسکتی ہے؟
جواب نمبر: 1755701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل):1859=1488-12/1430
عورت بھی قبرستان میں داخل ہوسکتی ہے، البتہ عورتیں قبرستان جاکر جزع فزع کرتی ہیں، اس لیے ان کو قبرستان جانے سے احتراز کرنا چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا حضرت لوط علیہ السلام کی بیوی بدکار تھی؟
14123 مناظرپوچھنا
یہ ہے کہ آج کل کراچی کے بہت سے علاقوں میں رمضان میں خواتین کی تراویح ہو رہی ہے،
مختلف مختلف انداز میں جیسے کہ (۱)کسی
حافظ کو امام بنادیا او رخواتین نے اپنی جماعت کرکے تراویح ادا کی۔ (۲)کسی نابالغ کم عمر بچے
کو امام بنا دیا اس کے پیچھے خواتین تراویح ادا کر رہی ہیں۔ (۳)کچھ مسجد میں بھی خواتین
کے لیے تراویح کا انتظام ہورہا ہے۔ نیچے اصل ہال میں امام صاحب تراویح ادا کررہے ہیں
او رپیچھے مرد حضرات کھڑے ہیں جب کہ خواتین کے لیے مسجد کے اوپر والے حصہ میں
انتظام ہے۔ (۴)کچھ
جگہیں گھر کے اندر اس طرح تراویح ادا کی جارہی ہے کہ اما م صاحب جو کہ بالغ ہیں
تراویح پڑھا رہے ہیں، پیچھے مرد پڑھ رہے ہیں او رگھر کے دوسرے کمرے میں یا پردہ
لگا کر مردوں کے پیچھے خواتین تراویح ادا کررہی ہیں۔ ایا یہ سب باتیں صحیح ہیں یااس
میں کچھ گنجائش ہے یا ان میں سے کوئی بھی طریقہ صحیح ہے؟ خواتین کو نماز تراویح کس
طرح ادا کرنا صحیح ہے اور کس طرح صحیح نہیں اور اس میں کیا کچھ گنجائش ہے؟
نماز پڑھتے وقت عورت كے بال یا بالوں كا رنگ نظر آئے تو نماز كا كیا حكم ہے؟
4731 مناظرعورتوں كا آستینوں والی عباء پہننا؟
3329 مناظرکیا عورت پورے پردے میں رہتے ہوئے نوکری کرسكتی ہے ؟
3361 مناظرحمل کے دوران میری فرج سے سفید رنگ کا سیال مسلسل آتا ہے۔کیا یہ پاک ہے؟ یہ سیال اکثر وقت آتا ہے اورلگاتا ر آتا ہے۔ کیا میں نماز پڑھ سکتی ہوں اورقرآن کی تلاوت کرسکتی ہوں؟ اگر یہ ناپاک ہے تو نماز کیسے ادا کی جائے گی، کیوں کہ اس سے ہر وقت کپڑا بھیگ جاتا ہے؟
22220 مناظر