• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 174364

    عنوان: خواتین کے لیے ڈرائیونگ کا حکم

    سوال: کیا خواتین شرعی پردے کی مکمل رعایت کرتے ہوئے، کار، اسکوٹی وغیرہ چلا سکتی ہیں یا نہیں؟ جبکہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے اونٹ اور بعض صحابیات سے گھڑے چلانا ثابت ہے۔

    جواب نمبر: 174364

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 270-189/B=03/1441

    عورت ڈرائیونگ کرے گی تو ظاہر ہے کہ راستہ میں تمام غیر محرم لوگوں پر اس کی نظر پڑے گی۔ اس لئے عورتوں کے لئے ڈرائیونگ کی شرعاً اجازت نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند