• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 173568

    عنوان: دوران حفظ اگر لڑکی کو حیض آجائے تو کیا کرے؟

    سوال: دوران حفظ قرآن مجید کے اگر لڑکیوں کو حیض آجائے تو کیا کریں؟

    جواب نمبر: 173568

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 107-89/M=02/1441

    اس دوران ، حفظ قرآن کو موقوف کردیں، جب حیض آنا بند ہو جائے تو طہارت حاصل کرکے پھر شروع کردیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند