معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 170396
جواب نمبر: 17039601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:926-732/sn=9/1440
جی ہاں! کپڑے کے اوپر سے ایسا کرسکتے ہیں، شرعا اس کی گنجائش ہے۔
وحل ما عداہ مطلقا... (قولہ مطلقا) أی بشہوة أو لا (الدر المختار وحاشیة ابن عابدین (رد المحتار) 1/287،ط: زکریا)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بیوی كے علاج كا خرچ نفقہ میں داخل ہے یا نہیں؟
6104 مناظرایک دیوبندی عالم نے بیان کیا کہ اگر فتنہ کا خوف نہ ہو اور محرم کو ساتھ لینے کی صورت میں حرج ہو جیسے پیسہ وغیرہ تو عورت کو اڑتالیس میل سے زیادہ بغیر محرم کے سفر کرسکتی ہے۔ حدیث میں مذکور ہے کہ عورت کو تین دن یا تین رات سے زیادہ سفر نہیں کرنا چاہیے ،اجتہاد سے اڑتالیس میل نکالا گیا ہے۔ اس وقت انسان کے لیے جدید ٹرانسپورٹ کے ذریعہ سے طویل سفر کرنا ممکن ہے۔چنانچہ اگرجدید ٹرانسپورٹ کے ذریعہ یہ سفر تین دن اور تین راتوں کی حد کے اندر ہے پردہ وغیرہ کے ساتھ اور کوئی فتنہ نہیں ہے تو کیا عورت کے لیے سفر کرنے کی اجازت ہوگی؟ کیا آپ اس سے متفق ہیں اور کیا اوپر مذکور مسئلہ کے بارے میں علماء میں اختلاف ہے؟
2505 مناظركیا بیوی اپنی ذاتی ملكیت والی چیزوں كے استعمال سے شوہر كو روك سكتی ہے؟
4879 مناظرمیں تیس سال کی مسلمہ ہوں، نو سال پہلے اسلام قبول کیا ہے اور میں اپنے غیر مسلم (پارسی) والدین کے ساتھ پاکستان میں رہتی ہوں۔ میرے والدین مجھے نماز پڑھنے، روزہ رکھنے اور اسلام پر عمل کرنے کی اجازت دیتے ہیں۔ صرف ایک پریشانی ہے کہ وہ مجھے حجاب نہیں پہننے دیتے ہیں، اس لیے کہ وہ نہیں چاہتے ہیں کہ ان کے معاشرہ میں کوئی میرے قبول اسلام کو جان سکے۔ وہ مجھ سے کہتے ہیں کہ اگر میں حجاب پہنا چاہتی ہوں تو مجھ کو ان کا گھر چھوڑنا پڑے گا۔ مجھے جانے کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔ اس لیے گزشتہ نو سالوں سے میں اپنے آپ کو چھپا رہی ہوں ،لیکن اپنا سر اور گردن نہیں چھپاسکتی ہوں، استغفراللہ۔ برائے کرم مجھے مشورہ دیں کہ ایک مسلمان عورت اس صورت میں جبکہ اس کے ساتھ کوئی محرم نہ ہو جس کے ساتھ وہ رہ سکے تو اس کو کیا کرنا چاہیے؟میرے والدین مجھے کبھی نقاب لگانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ کیا میرے لیے یہ جائز ہے کہ میں اپنے والدین کا گھرچھوڑ دوں اور اکیلی رہوں، تاکہ میں حجاب پہن سکوں۔ یا میں شادی ہونے تک ان کے ساتھ بغیر حجاب کے رہ سکتی ہوں؟
3746 مناظرتین بچوں کے بعد آپریشن کروادینا کیسا ہے ؟
3708 مناظر