معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 170147
جواب نمبر: 17014701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:941-858/L=9/1440
جس طرح عورت ولادت سے پہلے گھر سے باہر کہیں جاسکتی ہے اسی طرح ولادت کے بعدبھی عورت بضرورت گھر سے باہر جاسکتی ہے ،چالیس دن تک اس کا گھر میں رہنا ضروری نہیں ؛لہذا اگرنومولود کا عقیقہ گھر کے باہر کہیں ہورہاہو تو عورت وہاں جاسکتی ہے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا عورتیں کمائی کے لیے باہر جاسکتی ہیں، یعنی کسی کے یہاں نوکری کر سکتی ہیں ؟ جیسے کہ آج کل پڑھ لکھ کر کسی بھی کمپنی میں کام کرنا؟ برائے کرم اس کے بارے میں مجھے پوری طرح سمجھائیں۔
3675 مناظر عورت عدت کس طرح گزارے؟
عدت کا وقت گزرنے کے بعد اسے کس طرح رہنا ہوگا؟
کیا نماز کے دوران عورت اپنے پیر کو کھلا چھوڑ دے گی یا اسے چھپائے گی؟
3745 مناظرچاچی، ممانی اور بڑی امی سے پردے كا كیا حكم ہے؟
5749 مناظر