• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 168048

    عنوان: کیا عورت عدت میں دینی بیان سننے کے لئے گھر سے باہر جاسکتی ہے ؟

    سوال: کیا عورت عدت میں دینی بیان سننے کے لئے گھر سے باہر جاسکتی ہے ؟ جزاکم اللہ خیر

    جواب نمبر: 168048

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:444-350/sn=5/1440

    نہیں، دوارنِ عدت دینی بیانات سننے کے لیے باہر نکلنا شرعاً جائز نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند