معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 167514
جواب نمبر: 16751401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 377-292/SN=04/1440
اس کی کوئی حقیقت نہیں ہے، لوگوں کی بنائی ہوئی بات ہے، حمل پر چار مہینے گزر جانے کے بعد بھی بیوی کے ساتھ ہمبستری کرنا شرعاً بلا کسی کراہت کے جائز ہے؛ ہاں اگر ہمبستری بیوی یا حمل کے لیے نقصان دہ ہو تو اس سے احتیاط کرنی چاہئے۔ (دیکھیں: بہشتی زیور: ۹/۵۴، اختری، فتاوی محمودیہ: ۱۸/۶۳۳، ط: ڈابھیل) ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں چترا جھارکھنڈ کا رہنے والا ہوں اور سنی حنفی مسلم ہوں۔ میرے دو بچے ہیں ایک ۱۷مہینے کا اور دوسرا ۷ مہینے کا ۔ میری بیوی پھر حمل سے ہے، (۱) کیا ایسے حالات میں اسقاط حمل جائزہے؟ (۲) کیا ولادت میں گیپ کے مقصد سے مانع حمل اشیاء جیسے کنڈوم، ٹیبلیٹ کوپر ٹی وغیرہ استعمال کرسکتے ہیں؟
3687 مناظربیوی کا بغیر ا جا زت گھر سے نکلنا کیسا ہے؟
3709 مناظر