• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 165121

    عنوان: جس عورت كو شوہر نے چھواتك نہ ہو كیا اس پر بھی عدت وفات ہے؟

    سوال: میرا سوال عورت کی عدت کے بارے میں ہے ۔ ایک عورت کل نکاح ہوا۔اوراس کاشوہراس کوہاتھ لگائیبغیرفوت ہوگیا۔کیااب اس عورت کوعدت پوری کرنی ہوگی یا نہیں؟

    جواب نمبر: 165121

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:36-28/sd=1/1440

     جی ہاں ! چار مہینے دس دن عدت گذارنی ہوگی، خواہ رخصتی نہ ہوئی ہو۔ وَ الْعِدَّةُ (لِلْمَوْتِ أَرْبَعَةُ أَشْہُرٍ) بِالْأَہِلَّةِ لَوْ فِی الْغُرَّةِ کَمَا مَرَّ (وَعَشْرٌ) مِنْ الْأَیَّامِ بِشَرْطِ بَقَاءِ النِّکَاحِ صَحِیحًا إلَی الْمَوْتِ (مُطْلَقًا) وُطِئَتْ أَوْ لَا وَلَوْ صَغِیرَةً۔ ( الدر المختار )


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند