معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 162458
جواب نمبر: 162458
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1036-901/B=11/1439
جی ہاں، معارف القرآن یا دیگر تفاسیر کو چھوسکتی ہے، جن تفسیروں میں قرآن کا حصہ کم اور تفسیر کا حصہ قرآن کی بہ نسبت زیادہ ہے تو ایسی تفسیر حائضہ عورت اپنے ایام حیض میں چھوسکتی ہے، بس یہ احتیاط ہونی چاہیے کہ بعینہ قرآنی آیات پر ہاتھ نہ پڑے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند