• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 159447

    عنوان: ناپاکی کی حالت میں بچے کو دودھ پلانا درست ہے یا نہیں؟

    سوال: ہمبستری کے بعد ضرورت پڑنے پر بنا غسل کئے ناپاکی کی حالت میں بچے کو دودھ پلانا درست ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 159447

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:742-626/sd=7/1439

     جی ہاں ! غسل کے بغیر بچے کو دودھ پلانا جائز ہے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند