معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 159315
جواب نمبر: 15931501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:692-565/sd=6/1439
آپ کیا معلوم کرنا چاہتے ہیں ؟ اگر حمل ٹھہر چکا ہے اور حمل کی وجہ سے عورت کی جان کو کوئی خطرہ لاحق نہ ہو، تو محض شوہر کی بیماری کی وجہ سے حمل ساقط کرانا جائز نہیں ہے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں
گزشتہ آٹھ سال سے شادی شدہ ہوں۔ میں یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ میرے والدین کے میری
بیو ی پر کیا حقوق ہیں؟ دوسرے یہ کہ اس صورت میں کیا حکم ہے اگر میرے والدین یہ
چاہتے ہوں کہ میں اپنی بیوی کو طلاق دے دوں بغیر کسی بڑے ظاہری سبب کے؟ کیا مجھ کو
اہلیت و خوبی کی بنیاد پر فیصلہ کرنا چاہیے یا مجھ کو اپنے والدین کی اطاعت کرنی
چاہیے؟
بسم
الله الرحمان الرحيم 13-شوال1430
1-أكتوبر2009 مدير قسم الفتاوى ألسلام عليكم ورحمة الله
وبركاته ابنتي زينب كانت ساكنة مع زوجها عمران في دبي- هو أرسلها إلي الهند في 27/1/2009 مع ابنته 3 سنوات و ابنه
عمره سنتين- و هو سافر إلي أمريكا ويشتغل هناك في مدينة بالتي مور- طلق ابنتي في وسط شهر يوليو2009 ? طلبنا منه أن يرسل النفقة إلي
ابنتي إلي الهند لأن زوجتي استأجرت البيت و صرفت جميع مصاريفهم في الهند على ابنتي
وأولادها- ولكن عمران رفض دفع النفقة فكتبنا إلي أبيه الذي يسكن علي بعد الف كيلو متر منه في مدينة فلوريدا في أمريكا- إخوان وأخوات
عمران موجودون في أمريكا- عمران لايسمع كلامنا و لا كلام أبيه - الرجاء منكم أن تدلونا من يتحمل نفقة
أولاده عندما يرفض عمران دفع النفقة - السائل أبو زينب محمد شاه نواز
شریعت میں زیادہ سے زیادہ حیض کی اکثر مدت کیا ہے ؟اگراکثر مدت سے زیادہ حیض آئے تواسے کہاجائے گا؟اکثر مدت سے زیادہ حیض آنے پر کیا عورت نماز پڑھ سکتی ہیں، قرآن کی تلاوت کر سکتی ہیں اور اپنے شوہر کے ساتھ ہمبستری کرسکتی ہیں؟ (۲) اگر عورت کو چار پانچ دن پتلی ماہواری آئے اور تین چار دن کے وقفہ کے بعد ایک دن میں دوتین مرتبہ ڈھائی سنٹی میٹرلمبااس سے زیادہ منجمد خون آئے تو اس صورت میں وہ نماز پڑھ سکتی ہیں، قرآن کی تلاوت کر سکتی ہیں اور اپنے شوہر کے ساتھ ہمبستری کرسکتی ہیں؟ برا ہ کرم، تفصیل سے جواب دیں۔
17493 مناظرطہر کے پندرہ دن کے بعدآنے والے خون کا حکم
3160 مناظرعورتوں
کے لیے خضاب کا حکم
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام چہرہ کے پردہ کے متعلق کہ دوسرے اعضاء کی طرح اس کا بھی چھپانا ضروری ہے یا نہیں؟ اگر ضروری ہے تو کیوں ضروری ہے نص قطعی کی وجہ سے یا فتنہ کے سد باب کی وجہ سے؟ جو بھی صورت ہو مع حوالہ جات جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی۔
1249 مناظر